شام کے وقت پڑھنے کی دعا

جب شام ہو تویہ دعاپڑھے

اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ

ترجمہ

اے اللہ آپ ہی کی قدرت سے ہم نے شام کی اورآپ ہی کی قدرت سے ہم نے صبح کی ،اورآپ ہی کی قدرت سے ہم جیتے ہیں اور آپ ہی کی قدرت سے ہم مرتے ہیں،اور آپ ہی کی طرف اٹھ کرجاناہے۔

ترمذی

 

فضیلت : حضور علیہ الصلوۃ والسلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بڑے اہتمام سے اس دعا کی تعلیم دیتے تھے۔