عیادتِ مریض کی دعا

جب کسی مریض کی عیادت کرےتویہ دعاپڑھے

لاَ بَأْسَ، طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ

ترجمہ:

کچھ حرج نہیں ، ان شاء اللہ (یہ بیماری تم کو ) گناہوں سے پاک کرنے والی ہے

بخاری