کھانا کھلانے والے کے لیے دعا ۔ ۲

جب میزبان کے گھر سے چلنے لگے تو یہ دعا پڑھے

اللهُمَّ، بَارِكْ لَهُمْ فِي مَا رَزَقْتَهُمْ، وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ

ترجمہ:

اے اللہ ! ان کے رزق میں برکت عطا فرما اور ان کو بخش دے اور ان پر رحم فرما

صحیح مسلم