پائیں کیلوں سے نجات اور خوبصورت جلد

اگر چہرے پر کیل ہیں تو تھوڑے کارن فلور میں انڈے کی سفیدی ملا کر اسے کیلوں والے حصے پر لگائیں، خشک ہونے کے بعد چہرہ دھولیں۔ کچھ عرصے میں کیل بھی ختم ہو جائیں گے اور جلد بھی خوبصورت ہوجائے گی۔