مٹر کھانے کے فائدے

  • وزن کم کرتا ہے
  • قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے
  • نظامِ ہاضمہ بہتر بناتا ہے
  • ہڈیوں کو مظبوط بناتا ہے
  • جوڑوں کے درد میں مفید ہے
  • چہرے کی جھریاں کم کرتا ہے
  • کینسر کے خطرات دور کرتا ہے
  • آنکھوں کی روشنی تیز کرتا ہے
  • خون میں شوگر نارمل رکھتا ہے
  • ماں بننے والی خواتین کے لیئے مفید ہے