انجیر سے قبض دور کریں

جن لوگوں کو قبض رہتا ہے ان کو چاہیئے کہ وہ انجیر کھائیں۔ تین یا پانچ انجیر رات کو پانی میں بھگو دیں صبح نہار منہ کھا لیں، قبض کا شافی علاج ہے۔

انجیر خون میں سرخ ذرات کو بڑھاتی ہے۔ جن لوگوں کو پسینہ کم آتا ہو وہ انجیر ضرور کھائیں۔ انجیر کھانے سے پہلے اچھی طرح دھولیں۔