براؤزنگ زمرہ

صحت

سمارٹ فونز اور کمپیوٹر کے منفی اثرات سے آنکھوں کو بچائیں

آنکھیں ہمارے جسم کا اہم ترین عضو ہیں۔ یہ آنکھیں ہی تو ہیں جو ہمیں دنیا جہان کی رنگینیوں سے روشناس کرواتی اور ہمیں زندگی کو بھرپور طریقے سے گزارنے کے قابل بناتی ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں 18 کروڑ افراد بر وقت تشخیص نہ ہونے…
مزید پڑھیئے

خالی پیٹ زیتون کا تیل پینا ۔ فائدے ہی فائدے

زیتون کا تیل صحت کے لیے بہت فائدہ مند مانا جاتا ہے جس کی وجہ اس میں موجود فیٹی ایسڈز، وٹامنز اور دیگر اجزاء شامل ہیں۔مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے پینا بھی صحت کے لیے فوائد کا حامل ہوتا ہے؟درحقیقت خالی پیٹ ایک کھانے کے چمچ زیتون کے…
مزید پڑھیئے

سحری میں کھجور کا استعمال ۔ کتنا فائدہ مند

رمضان المبارک میں افطاری میں ہم باقی لوازمات کے ساتھ کھجور کا بھی استعمال کرتے ہیں بلکہ روزہ کھجور کے ساتھ ہی افطار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے پیارے نبی صلی الله علیه وسلم کا پسندیدہ پھل اور سنت ہے، کھجور رمضان المبارک میں…
مزید پڑھیئے

دہی ۔ صحت کے لیے کس قدر مفید

یہ بڑی دلچسپ حقیقت ہے دہی دودھ ہی سے بنتا ہے لیکن دہی دودھ سے کہیں زیادہ فائدہ مند ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دہی دراصل دودھ ہی ہوتا ہے لیکن دہی میں قدرت انسانی صحت کے لیے مفید بیکٹیریا ڈال دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دودھ کے مقابلے میں دہی بڑی…
مزید پڑھیئے

سبز چائے کے طبی فوائد

سبز چائے کا استعمال دنیا بھر میں بہت عام ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ کرشماتی مشروب کس حد تک صحت کے لیے فائدہ مند ہے ؟ کینسر سے لے کر مہاسوں تک کے لیے اس کا استعمال آپ کو حیران کر دے گا۔کئی اقسام کے کینسر کی روک تھام کرےایک تحقیق…
مزید پڑھیئے

شدید گرمی میں ہیٹ اسٹروک سے کیسے بچیں

موسمِ گرما  میں سورج کی تپیش اپنے عروج پر ہوتی ہے اور گرمی کی تمازت میں سب لوگ اِس سے متاثر ہوتے ہیں۔ جو لوگ گھر سے باہر  زیادہ وقت گزارتے ہیں اُن کو ہیٹ اسٹروک کا بھی زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ موسمِ گرما کے سخت دن نا صرف ماحول کو  غیر آرام دہ…
مزید پڑھیئے

آڑو ۔ خوش ذائقہ اور صحت بخش پھل

آڑو ایک مقبول عام پھل ہے۔ جسے امیروغریب سب شوق سے کھاتے ہیں۔ وٹا منز  اور بے شمار غذائی خصوصیات سے بھرپور اس پھل میں بیماریوں سے نجات دلانے والے شفاء بخش اجزاء بھی کثیر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔آڑو خون کی تیزابیت دور کر کے پھوڑے پھنسی…
مزید پڑھیئے

روزانہ چہل قدمی سے پائیں بلڈپریشر پر قابو

ماہرین کہتے آئے ہیں کہ کوئی دوا اور غذا ورزش کی متبادل ثابت نہیں ہوسکتی تاہم ورزش دوا کا متبادل ضرور ثابت ہوسکتی ہے۔ اب ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ صرف 30 منٹ کی تیزواک سے بلڈ پریشر کو عین اسی طرح قابو میں رکھا جاسکتا ہے جس طرح وہ…
مزید پڑھیئے

بالوں کی خشکی ۔ آسان علاج

سر میں خشکی بہت عام ہوتی جارہی ہے جس کا نتیجہ تکلیف دہ خارش کی شکل میں نکلتا ہے۔یہ مسئلہ صرف خواتین تک محدود نہیں بلکہ مرد حضرات کو بھی اس کا سامنا ہوتا ہے اور اس سے بچنے کیلئے نت نئے شیمپوز کا استعمال کرتے ہیں۔اس کی بڑی وجہ سر کی جلد کے…
مزید پڑھیئے

تربوز ۔ غذائیت سے بھرپور پھل

گرمیوں کا پھل تربوز نہ صرف جسمانی صحت کیلئے اچھا ہے بلکہ اس سے موسم گرما میں پیاس کو کم کرنے اور جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ تربوز دل و دماغ کو تقویت دیتا ہے جبکہ اس میں وٹامن اے، بی اور…
مزید پڑھیئے